بابر اعظم ٹاپ سکورر بن گئے

لاہور: سمرسیٹ کے پاکستانی اوپنر بابر اعظم ایک اور نصف سنچری سکور کرنے کے ساتھ ویٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔24سالہ بلے باز نے39گیندوں پر56رنز سکور کیے جس کے ساتھ ہی 7میچز کے بعد ان کے … Continue reading بابر اعظم ٹاپ سکورر بن گئے